21 اگست، 2020، 7:19 PM

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 97 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 97 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ 63 ہزار 816 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 97 ہزار 133 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ 63 ہزار 816 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 97 ہزار 133 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے مہلک وائرس  نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ 63 ہزار 816 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 97 ہزار 133 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 65 لاکھ 47 ہزار 356 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 61 ہزار 848 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 55 لاکھ 19 ہزار 327 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News ID 1902429

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha